غزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ اور فرشتے افضل ہیں

غزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ اور فرشتے افضل ہیں

معاذ بن رفاعہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، اِن کے والد اہل بدر میں سے تھے ( یعنی اُن خوش نصیب صحابہ میں سے تھے جنہوںنے غزوۂ بدر میں شرکت کی)فرماتے ہیں:۔
حضرت جبرئیل علیہ السلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اوردریافت کیا: اہل بدر کو آپ کیسا سمجھتے ہیں اپنے درمیان؟ (یعنی اُن کی کیسی فضیلت ہے)۔ تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ ہم سب مسلمانوں میں افضل ہیں( یا اسی طرح کا کوئی کلمہ ارشاد فرمایا)۔
تو جبرئیل علیہ السلام نے عرض کیا: اِسی طرح فرشتوں میں بھی جو غزوۂ بدر میں مدداور نصرت کے لئے شامل ہوئے وہ دوسرے فرشتوں سے افضل ہیں۔

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop