دَم کرنے کی برکت سے بھی شفاء ہوتی ہے
یزید بن ابی عبید بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت سلمہ بن اکوع کی پنڈلی میں ایک زخم کا نشان دیکھا تو میںنے پوچھا کہ یہ زخم کیسے ہوا؟ انہوں نے بتلایا کہ غزوہ خیبرمیں مجھے یہ زخم لگا تھا( اچھا خاصا بڑا زخم تھا اسی لئے ) لوگ کہنے لگے: سلمہ زخمی ہوگئے ہیں۔چنانچہ میں اسی زخمی حالت میں نبی اکرم سرورِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے تین مرتبہ اس پر دَم کیا( کچھ پڑھ کر پھونکا) تو اِس کی برکت سے مجھے آج تک اس زخم سے کوئی تکلیف نہیں پہنچی۔
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





