اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کردینے کا شوق
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے:۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اُس ذات کی قسم ! جس کے قبضہ میںمیری جان ہے، میرا دل چاہتا ہے کہ میں اللہ کے راستے میں قتال ( اللہ کے دین کی سربلندی کے لئے جہاد) کروں اور اپنی جان قربان کردوں۔ پھر میں زندہ ہو جائوں اور دوسری مرتبہ پھر جان قربان کردوں۔ پھر میں دوبارہ زندہ کیا جائوں اور تیسری مرتبہ پھر اپنی جان قربان کردوں۔ ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر گواہی دیتا ہوں کہ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ شہادت کی آرزو کی۔
(مفہوم حدیث: ۶۷۵۳، باب ما جاء فی التمنی ومن تمنی الشھادۃ ، صحیح البخاری)
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





