اپنا کام خود کرنے کی عادت

اپنا کام خود کرنے کی عادت

اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب اپنا کام خود کیا کرتے تھے (کوئی نوکر چاکر رکھنا پسند نہیں کرتے تھے) چنانچہ اِن کے بدن میں بو پیدا ہو جاتی تھی تو اِن سے کہا گیا: اگر تم لوگ (جمعہ کے لئے مسجد میں آنے سے پہلے) غسل کرلو تو بہتر ہے۔

حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop