ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا تقویٰ

ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا تقویٰ

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ جب خلیفہ بنائے گئے تو آپ نے فرمایا:۔

۔’’میری قوم یہ بات بخوبی جانتی ہے کہ میرا پیشہ میرے گھر والوں کے اخراجات سے عاجز نہیں تھا (یعنی میں اپنا پیشہ کر کے اپنے گھر والوں کی ضروریات پوری کرلیتا تھا) اور اب مسلمانوں کے کام میں مشغول رہوں گا تبھی ابوبکر کے گھر والے بیت المال میں سے کھائیں گے اور ابوبکر مسلمانوں کے لئے اس میں کام کرے گا۔‘‘۔

حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop