رحمت کی تقسیم کا انوکھا معاملہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ وہ فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ نے رحمت کو ایک سو حصوں میں تقسیم کیا۔ پھر ان میں سے ننانوے حصے اپنے پاس رکھ چھوڑے اور صرف ایک حصہ زمین پر اُتارا۔
یہ اُسی ایک حصہ کی تقسیم ہے جو پوری زمین پر پھیلی ہوئی ہے اور اسی کی وجہ سے مخلوق ایک دوسرے پر رحم کرتی ہے۔ (حتیٰ کہ اس کا اثر جانوروں پر بھی ہے) یعنی ایک گھوڑی اپنے بچہ کے اُوپر سے اپنا پائوں اس ڈر سے ہٹا لیتی ہے کہ اس کے بچہ کو تکلیف نہ ہو۔ (اسی طرح کی سینکڑوں مثالیں اور واقعات جو وقوع پذیر ہو رہے ہیں تو یہ رحمت کا صرف ایک ہی حصہ ہے)۔
حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





