جنازہ کے ساتھ جلدی جلدی چلنے کا حکم
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا: جنازے کو تیزی سے لے کر چلو (یعنی تیز تیز قدم اُٹھائو) کیونکہ اگر وہ (فوت شدہ) نیک ہے تو اُس کو بھلائی کے قریب کررہے ہو اسی لئے جلدی کرو۔ اور اگر وہ نیک نہیں تھا (بلکہ شریر اور بدمعاش تھا) تو وہ شر ہے اُس کو جلدی اپنی گردن سے اُتارو۔
حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





