نو مولود بچوں کی وفات پر صبر کا انعام

نو مولود بچوں کی وفات پر صبر کا انعام

حضرت ابو سعید خُدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ کچھ عورتوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے عرض کیا ہمیں کچھ وعظ و نصیحت فرمائیں۔
تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وعظ فرمایا اور ارشاد فرمایا: جس عور ت کے تین بچے مر جائیں وہ (بچے قیامت کے دن) دوزخ سے اُس کی آڑ (جہنم میں جانے سے روکنے والے) ہوں گے۔

ایک عورت (اُم سلیم رضی اللہ عنہا) نے عرض کیا اور دو؟ (یعنی اگر دو بچے مر جائیں) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:۔
وہ دو بھی (جہنم سے روکنے والے ہوں گے)۔
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہم نے فرمایا کہ یہ نابالغ بچوں کے بارہ میں ہے۔

حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop