ماتحت لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ایسا ہو کہ اللہ تعالیٰ نے اُس کو رعیت (گھر والے، ملازمین، عوام یا پھر کوئی بھی ماتحت لوگ ہوں) کی نگہبانی پر مقرر کیا (تاکہ وہ لوگوں کی ضروریات کو پورا کرے اور رزق کی تقسیم کرے) اور یہ شخص اگر خیر خواہی کے ساتھ اُن کی نگہبانی نہ کرے تو قیامت کے دن جنت کی خوشبو بھی نہیں پا سکے گا۔
حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





