اللہ تعالیٰ کی رحمت حاصل کرنا بہت آسان ہے
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ جب اللہ تعالیٰ کے حکم سے مخلوق وجود میں آ چکی (اور کائنات کا یہ نظام شروع ہو رہا تھا) تو اللہ رب العزت نے عرش پر اپنے پاس یہ لکھ دیا:۔
۔’’ میری رحمت میرے غصہ سے بڑھ کر ہے‘‘ (یعنی انسان سے جتنے بھی گناہ سرزد ہو جائیں اور اللہ کو ناراض کرنے والے کام کر بیٹھے پھر بھی جب وہ رحمت مانگے گا تو رحمت غصہ پر غالب آ جائے گی۔ اور رحمت کا طلب گار کبھی مایوس نہ ہوگا)‘‘۔
حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





