اذان کی بہت فضیلت ہے

اذان کی بہت فضیلت ہے

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کے لئے اذان دی جاتی ہے تو شیطان گوز مارتا ہوا (آواز کے ساتھ پادتا ہوا بے حواس ہو کر) پیٹھ پھیر کر بھاگتا ہے تاکہ اذان نہ سُن سکے پھر جب پوری ہو جاتی ہے تو (واپس ) آ جاتا ہے یہاں تک کہ جب نماز کی اقامت ( تکبیر) کہی جاتی ہے تو پھر دوبارہ پیٹھ پھیر کر بھاگتا ہے لیکن جب اقامت پوری ہو جائے تو پھر آ جاتا ہے اور نمازی کے دل میں ( طرح طرح کے ) وسوسے ڈالتا ہے کہ فلاں بات یاد کرو اور فلاں بات یاد کرو، وہ باتیں بھی یاد دِلاتا ہے جو نمازی کو بھول چکی تھیں ۔ یہاں تک کہ نماز پڑھنے والا یہ بھول جاتا ہے کہ کتنی رکعتیں پڑھیں۔

حوالہ: صحیح بخاری شریف ( مفہوم حدیث )

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop