عورت کی حکمرانی میں خیر نہیں ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک مرتبہ یہ خبر پہنچی کہ اہلِ فارس نے کسریٰ کی بیٹی (بوران) کو بادشاہ بنا دیا ہے۔ تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ قوم کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی (ترقی نہیں کر سکتی ) جس نے اپنا حکمران ایک عورت کو بنا دیا۔
(اسلام میں عورت کو بہت بڑا مقام حاصل ہے مگر حکمرانی اور اُمورِ حکومت کو مرد کے ساتھ خاص کیا گیا ہے۔ یہ ایک فطری اُصول ہے۔)
(مفہوم حدیث : ۶۶۳۷، کتاب الفتن ، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





