گھر والوں پر خرچ کرنا
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب آدمی اپنے گھر والوں پر ثواب کی نیت (ذہن میں ثواب حاصل کرنے کی نیت )سے اپنے گھر والوں پر خرچہ کرے گا تو یہ اس کے لئے صدقہ ہے یعنی صدقہ کا ثواب ملے گا۔
(مفہوم حدیث از صحیح بخاری شریف )
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





