اللہ کی رضا کے لئے ہر عمل پر ثواب

اللہ کی رضا کے لئے ہر عمل پر ثواب

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد گرامی کا مفہوم

تمہیں ہر اُس نفقہ و خرچ پر ثواب دیا جائے گا جس سے اللہ کی رضا مندی مقصود ہو( اور ہر اُس عمل پر بھی ثواب ملے گا جو خالص اللہ کی رضا کے لئے کیا جائے ) یہاں تک کہ اُس لقمہ پر بھی جسے تم اپنی بیوی کے منہ میں رکھو گے ( کیونکہ میاں بیوی کی محبت اللہ کی رضا کے لئے ہے اس لئے اظہار محبت پر بھی ثواب ملے گا۔

(مفہوم حدیث از صحیح بخاری شریف )

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop