نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی فکر اور محنت

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی فکر اور محنت

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری اور لوگوں کی مثال ایک ایسے شخص کی طرح ہے جس نے آگ جلائی، جب اُس کے چاروں طرف روشنی ہوگئی تو پروانے کیڑے، پتنگے جو آگ میں گرتے ہیں، وہ سب اِس میں گرنے لگے۔ وہ آگ جلانے والا اِن کیڑوں کو پکڑ کر نکالتا ہے( اور ہٹاتا ہے کہ ارے ! کیوں اپنی جان کھوتے ہو) اور وہ اِس کے قابو میں نہیں آتے اور آگ میں گرتے ہی رہے اسی طرح میں بھی تمہاری کمر پکڑ پکڑ کر آگ سے نکالتا ہوں (اور کہتا ہوں کہ اپنی ناجائز خواہشات کی اتباع نہ کرو، بت پرستی چھوڑ دو اور توحید کے قائل ہو جائو) لیکن لوگ ہیں کہ اس میں گرے ہی جارہے ہیں۔

(مفہوم حدیث : ۶۰۶۶، باب الانتھاء عن المعاصی ، صحیح البخاری )

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop