کسی گناہ کو بھی معمولی نہ سمجھو
حضرت اَنس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم لوگ ایسے ایسے اعمال (گناہ کے کام) کرتے ہو جن کو تم بال سے بھی زیادہ باریک (انتہائی معمولی ) سمجھتے ہو حالانکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ہم ایسے اعمال کو ہلاک کرنے والا سمجھتے تھے ( یعنی گناہ کو اتنا مشکل اور پہاڑ سمجھتے تھے گویا ہلاکت تھی )
(شیطان اکثر اس وسوسہ اور چال میں گرفتار کرلیتا ہے کہ گناہ کو حقیر کردیتا ہے پھر انسان معمولی سمجھ کر گناہ کر بیٹھتا ہے، اسی لئے اللہ والوں کی صحبت ضرور اختیار کرنی چاہئے تاکہ نفس و شیطان کے ایسے حملوں اور ہتھکنڈوں سے بچا جا سکے)
(مفہوم حدیث: ۶۰۷۵، باب ما یتقٰی من محقرات الذنوب ، صحیح البخاری )
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





