اپنی اولاد کے لئے کسی بزرگ سے دُعا
حضرت اَنس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میری والدہ نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دُعا کے لئے عرض کیا اور کہا: یا رسول اللہ ! اَنس آپ کا خادم ہے ، اس کے لئے اللہ تعالیٰ سے دُعا فرمائیں:۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خادم کے لئے یوں دُعا فرمائی:۔
اے اللہ ! اس کو مال اور اولاد کی کثرت دے دیجئے اور جو کچھ بھی اِس کے مقدر میں ہو اُس میں برکتیں عطا فرما دیجئے ( دُعا ایک بہت بڑا سرمایہ ہے کسی اللہ والے کی خدمت اور راحت رسانی پر ایک دُعا بھی کافی ہو جاتی ہے)
(مفہوم حدیث : ۵۹۳۱، باب دعوۃ النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم لخادمہ ، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





