نو مولود بچے کی تحنیک (گُھٹی دینا)

نو مولود بچے کی تحنیک (گُھٹی دینا)

حضرت اَنس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں جب اُم سلیم (ایک صحابیہ) کے ہاں بیٹا پیدا ہوا تو اُنہوں نے میرے ذمہ اِک کام لگایا اورکہا: اے اَنس ! ( صبح ہونے والی ہے) اور تم اس بچے کا خیال رکھا کرو کہ اس کے پیٹ میں کچھ نہ جائے۔ پھر صبح کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے جایں گے تاکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھجور چبا کر اِس کے منہ میں ڈال دیں ( یعنی پہلا لقمہ جو اس کے پیٹ میں جائے وہ برکت والا ہو)۔

اَنس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ صبح کو میں وہ بچہ لے کر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے دیکھا کہ آپ ایک باغ میں تشریف فرما ہیں۔ اور آپ کے مبارک بدن پر ایک بہت خوب صورت چادر ہے۔ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اُونوٹوں کو نشان لگا رہے تھے۔ یہ اُونٹ فتح مکہ کے زمانہ آپ کے پاس آئے تھے۔

حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop