حسن و جمال کی اعلیٰ مثال حضور پُر نور صلی اللہ علیہ وسلم

حسن و جمال کی اعلیٰ مثال حضور پُر نور صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت اَنس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں ہاتھ پُر گوشت ( بھرے بھرے اورنرم) تھے۔ جب سے میں نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا اُ س کے بعد آپ جیسا (حسین و جمیل، خوب صورت اور نورانی شخص ) پھر کبھی کسی کو نہیں دیکھا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک بال فطرت کے عین مطابق تھے نہ گھنگھریالے اور نہ بالکل سیدھے۔

حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop