شوقیہ کتا پالنا مسلمان کے لئے ممنوع ہے
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ایسا کتا پالا ، جو نہ مویشی کی حفاظت کرتا ہے اور نہ ہی شکار کے کام آتا ہے( یعنی اس شخص کے گھر میں کوئی جانور مویشی نہیں جن کی حفاظت کے لئے کتا رکھا گیا ہو اور نہ ہی یہ شخص شکار کا شوقین ہے کہ کتے کو ساتھ لے کر شکار کے لئے جاتا ہو بلکہ صرف اور صرف شوقیہ طور پر پالتو کتا رکھا ہوا ہے) تو اس ہر روز اس کے نامہ اعمال میں سے دو قیراط (ثواب ) کی کمی ہو جاتی ہے۔
(مفہوم حدیث: ۵۱۰۹، باب من افتنٰی کلبا لیس بکلب صید او ماشیۃ، صحیح البخاری )
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





