اپنی طبیعت کو سنت کے مطابق ڈھال لیں
حضرت اَنس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ مدینہ میں ایک درزی نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کی۔ اُس نے آپ علیہ السلام کے لئے کھانا تیار کیا تھا۔ میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دعوت پر گیا۔ میزبان نے ( بہت اعلیٰ کھانوں کا انتظام کیا تھا) حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے جو کی روٹی اور شوربا پیش کیا۔ شوربے میں کدو اورخشک گوشت کی بوٹیاں تھیں۔ میں نے دیکھا کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ( بڑی رغبت سے) برتن میں سے ہر طرف سے کدو تلاش کررہے ہیں۔ پس (حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رغبت کو دیکھ کر) اُس دن کے بعد مجھے بھی کدو بہت پسند ہوگئے۔)۔
(مفہوم حدیث : ۵۰۶۶، باب المراق ، صحیح البخاری)
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





