بُرے خواب کا علاج
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ( بشارت) ہے۔ اور بُرا خواب ( پریشان کرنے والا اورڈرائونا خواب) شیطان کی طرف سے ہوتا ہے۔ اس لئے جب بھی تم میں سے کوئی بُرا خواب دیکھے جس سے وہ ڈر جائے تو (نیند سے بیدار ہو کر یہ دو کام کرے) اپنی بائیں طرف تُھوکے اور اُس خواب کی بُرائی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگے تو خواب دیکھنے والے کو کوئی نقصان نہ ہوگا۔
(حوالہ: صحیح بخاری شریف ( مفہوم حدیث ))
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





