بہت قیمتی اور آسان وظیفہ

بہت قیمتی اور آسان وظیفہ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:۔
۔ ’’جو شخص دن میں سو مرتبہ یہ دُعا پڑھے گا ’’لَا اِلٰہ اِلَّا اللّٰہ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْ ئٍ قَدِیْر‘‘ تو اس کی سو (۱۰۰) نیکیاں لکھ جائیں گی اور سو برائیاں (گناہ) مٹائے جائیں گے اور یہ کلمات اُس شخص کے لئے شام تک شیطان سے حفاظت بنے رہیں گے۔

(حوالہ : صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث ))

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop