گھروں کو آباد کریں اور قبرستان نہ بنائیں

گھروں کو آباد کریں اور قبرستان نہ بنائیں

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ کچھ نمازیں اپنے گھروں میں بھی پڑھا کرو، اور ان کو قبریں نہ بنائو( یعنی فرض نماز با جماعت تو مسجد میں ہی ادا کرنا چاہئے لیکن سنتیں گھر میں پڑھ لے یا کم از کم گھر میں کبھی کبھی نوافل ادا کیا کرے ورنہ یہ گھر قبرستان بن جائے گا۔ )۔

(مفہوم حدیث : ۱۱۲۳، باب التطوع فی البیت ، صحیح البخاری )

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop