ایمان ہی کی برکت سے نجات ہوگی
حضرت اَنس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ جب قیامت کادن ہوگا تو میری شفاعت قبول کی جائے گی ۔ چنانچہ میں بارگاہِ الٰہی میں عرض کروں گا: اے میرے رب! جس کے دل میں رائی کے برابر بھی ایمان ہے اُس کو جنت میں داخل فرما دیجئے چنانچہ ایسے تمام لوگ جنت میں داخل کئے جائیں گے پھر میں دوبارہ عرض کروں گا : اے میرے رب ! اُن لوگوں کو بھی جنت میں داخل فرما دیجئے جن کے دل میں معمولی ( ایک ذرّہ کے برابر یعنی رائی کے دانے سے بھی کم) ایمان ہو۔
حضرت اَنس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: (اتنی چھوٹی سی مقدار کا) آپ نے فرمایا گویا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اُنگلیوں کو دیکھ رہا ہوں( جن سے آپ اشارہ فرما رہے ہیں۔)
(مفہوم حدیث: ۷۰۶۰، باب کلام الرب عزوجل یوم القیامۃ مع الانبیاء ، صحیح البخاری)
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





