جنت اور جہنم کے مستحق

جنت اور جہنم کے مستحق

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے جنت میں جھانک کردیکھا تو زیادتی فقراء کی نظر آئی (جو دنیا میں محتاج تھے اور مسافرانہ زندگی بسر کیا کرتے تھے) اورجہنم میں جھانک کردیکھا تو دوزخ میں زیادہ تر (فاسق و فاجر) عورتیں نظر آئیں۔

حوالہ: 6/3241 ۔ صحیح بخاری شریف ( مفہوم حدیث )

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop