مسلمان پر ہتھیار سے اشارہ کرنا بھی گناہ ہے

مسلمان پر ہتھیار سے اشارہ کرنا بھی گناہ ہے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی شخص بھی (اپنے مسلمان بھائی پر) ہتھیار سے اشارہ نہ کرے۔ ہو سکتا ہے کہ وہ (حملہ نہ کرنا چاہتا ہو )مگر شیطان مجبور کردے اور اُس کے ہاتھ سے نکل جائے ( یعنی وہ حملہ کر بیٹھے) تو پھر یہ مسلمان کو مار کرجہنم کے گڑھے میں جاگرے گا (اسلحہ اور ہتھیار ہمیشہ دشمنوں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے کوئی بھی غصہ اورجھگڑا ہو۔ مسلمان کی طرف اس کا اشارہ کرنا بھی حرام ہے کیونکہ ہو سکتا ہے آپ نے صرف ڈرانے کے لئے اشارہ کیا ہو مگر شیطان غالب آ جائے اور یہ عمل کروا دے۔

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop