نکاح سے پہلے لڑکی کی رضا مندی بھی ضروری ہے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی بھی کنواری لڑکی کا نکاح اُس وقت تک نہ کرو جب تک اُس سے اجازت نہ لے لی جائے (اور اُس کو قائل کرلیا جائے) اور کسی بھی ثیبہ ( ایسی عورت یا لڑکی جو کنواری نہ ہو) کا نکاح اُس وقت تک نہ کیا جائے جب تک کہ اُس کا حکم نہ معلوم کرلیا جائے۔ آنحضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: یا رسول اللہ ! باکرہ ( کنواری لڑکی) کیسے اجازت دے گی ؟ (وہ تو عموماً شرم کے مارے بولتی ہی نہیں اس معاملہ میں) تو سرتاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اُس کی خاموشی اجازت ہوتی ہے (یعنی اگر رشتہ کی بات کی جائے اور وہ مسکرا کرخاموش ہو جائے تو اس کو اجازت سمجھ لیا جائے۔
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





