امام شافعی کا خاص درود

Barakat e Darood Shareef

امام شافعی کا خاص درود

روضۃ الاحباب میں امام اسماعیل بن ابراہیم مزنی سے جو امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ کے بڑے شاگردوں میں ہیں۔ نقل کیا ہے:۔
میں نے امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ کو بعد انتقال خواب میں دیکھا اور پوچھا اللہ تعالیٰ نے آپکے ساتھ کیا معاملہ فرمایا؟
وہ بولے، مجھے بخش دیا اور حکم فرمایا کہ مجھ کو تعظیم و احترام کے ساتھ بہشت میں لے جائیں اور یہ سب برکت ایک درُود کی ہے جس کو میں پڑھا کرتا تھا۔ میں نے پوچھا، وہ کونسا درُود ہے؟
فرمایا یہ ہے:۔

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ کَلَّمَا ذَکَرَہُ الذَّاکِرُوْنَ وَکُلَّمَا غَفَلَ عَنْ ذِکْرِہِ الْغَافِلُوْنَ۔

کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 210 – 211

Written by Huzaifa Ishaq

13 November, 2022

Our Best Selling Product: Dars E Quran

You May Also Like…

0 Comments