- You cannot add "برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات" to the cart because the product is out of stock.
Product Details
سلطان العارفین حضرت سلطان باھو رحمہ اللہ تعالیٰ کا شمار متفقہ طور پر برصغیر کے عظیم صوفیائے کرام میں ہوتا ہے ۔ آپکی ولادت مغل بادشاہ شاہجہاں کے عہد میں شورکوٹ میں ہوئی ۔
آپ نے اپنی تصنیفات میں ہمیشہ اپنا اسم گرامی باھو لکھا ۔ سلطان انکے نام کا حصہ نہیں تھا ۔ عارفانہ عظمت وفقر اور اخلاق عالیہ کی بدولت آپکا لقب سلطان آپکے نام کا حصہ بن گیا ۔
آپ نے کسی مکتب یا استاذ سے علم حاصل نہیں کیا ۔ آپکو باطنی فیض حضرت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوا ۔ جسکے بارہ میں آپ نے اپنی کتب میں اکثر ذکر کیا ہے ۔ ان کے بعد حضرت پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ہاتھ باطنی کشف کے ذریعے سے بیعت کی ۔ اسی لئے آپکا لقب سروری قادری ہے ۔ آپ نے غوث الاعظم کو “شیخ ما” کہا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5437405966385566/923450345581
Additional information
Weight | 0.48 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 356 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Book Corner |
Written By | Professor Hameedullah Sha Hashmi |
Shipping Charges | FREE |