اس کتاب میں 73 فرقوں کی مشہور عام تفاصیل اور معلومات ذکر کی گئی ہے ۔ جس سے ہوسکتا ہے کہ آپکے جذبات کو ٹھیس پہنچے مگر یہ کوئی حرف آخر نہیں بلکہ مصنف کے اپنے خیالات اور تحقیقات پر مشتمل ہے ۔
اس میں شروع اسلام سے لے کر اب تک جتنے فرقے ہوئے ہیں اُنکا تعارف اور اُنکے نظریات و خیالات بیان کئے گئے ہیں ۔
Reviews
There are no reviews yet.