۔73 فرقوں کے تاریخی حقائق

۔73 فرقوں کے تاریخی حقائق

نجم الغنی رامپوری کی کتاب “مذھب و اسلام” سے اخذ شدہ ۔ ڈاکٹر حشمت جاہ کی لکھی ہوئی ذاتی خیالات پر مشتمل کتاب ۔

 900.00

Out of stock

Product Details

اس کتاب میں 73 فرقوں کی مشہور عام تفاصیل اور معلومات ذکر کی گئی ہے ۔ جس سے ہوسکتا ہے کہ آپکے جذبات کو ٹھیس پہنچے مگر یہ کوئی حرف آخر نہیں بلکہ مصنف کے اپنے خیالات اور تحقیقات پر مشتمل ہے ۔

اس میں شروع اسلام سے لے کر اب تک جتنے فرقے ہوئے ہیں اُنکا تعارف اور اُنکے نظریات و خیالات بیان کئے گئے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6518185918196458/923450345581

Additional information

Weight 0.514 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

368

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Shirkatul Imtiyaz

Shipping Charges

FREE

Written By

Doctor Hashmat Jah