وحی کیسے نازل ہوتی تھی؟

وحی کیسے نازل ہوتی تھی؟

اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے،ایک صحابی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ وحی آپ پر کس طرح نازل ہوتی ہے؟
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب اِرشاد فرمایا: جب بھی وحی آنی ہو تو فرشتہ کے ذریعے آتی ہے (البتہ اُس کے نزول کی صورتیں بہت ساری اور مختلف ہیں) کبھی کبھی وہ گھنی کی آواز کی طرح آتی ہے پھر جب یہ کیفیت ( وحی نازل ہونے کی ) ختم ہو جائے تو فرشتہ نے جو کچھ کہا ہوتا ہے وہ میں محفوظ کرلیتا ہوں اور یہ صورت ( گھنٹی کی آوازوں جیسا محسوس ہونا) میرے لئے بہت سخت ہوتی ہے کبھی کبھی فرشتہ انسانی شکل میں میرے پاس آ کر گفتگو کرتا ہے تو میں اُس کے کلمات کو محفوظ کرلیتا ہوں ۔‘‘۔
(مفہوم حدیث: ۲۹۹۹، باب ذکر الملائکۃ ، صحیح البخاری)

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop