تانک جھانک کرنا ناپسندیدہ فعل ہے

تانک جھانک کرنا ناپسندیدہ فعل ہے

ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرے میں ایک چھوٹے سے سوراخ میں سے اندر جھانکا اُس نے دیکھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں میں ایک کنگھا ہے جس سے وہ اپنا سر مبارک کُھجا رہے ہیں۔ بعد میں جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہوا تو آپ نے فرمایا: اگر مجھے معلوم ہو جاتا کہ تم میرے کمرے میں جھانک رہے ہو تو وہی کنگھا میں تمہاری آنکھوں میں چبھو دیتا (آنکھ پھوڑ دیتا) تم لوگوں کو کسی کے حجرے میں داخل ہونے سے پہلے اجازت لینے کا حکم اسی لئے دیا گیا ہے کہ کوئی تانکا جھانکی نہ کرے۔

(مفہوم حدیث، ۵۸۳۲، باب الاستیذان من اجل البصر، صحیح البخاری)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop