تاجر کے لئے جنت حاصل کرنے کا آسان نسخہ

تاجر کے لئے جنت حاصل کرنے کا آسان نسخہ

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک تاجر تھا ، جو لوگوں کو قرض دیتا تھا، پھر جب کسی تنگدست کو دیکھتا (وہ باوجود کوشش کے قرض ادا نہیں کر پا رہا) تو اپنے خادموں سے کہہ دیتا کہ اِس کو معاف کردو( یعنی اِس کا قرض کا حساب کتاب مٹا دو) ۔ اُمید ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم کو بھی معاف کردیں گے۔ پھر جب وہ تاجر مر گیا تو ( اِس عمل کی برکت سے) اللہ تعالیٰ نے اُس کو بخش دیا۔

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop