صحابہ رضی اللہ عنہم کی عزت کرنا ہم سب پر فرض ہے

صحابہ رضی اللہ عنہم کی عزت کرنا ہم سب پر فرض ہے

حضرت ابو سعید خُدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے صحابہ کو بُرا بھلا کبھی مت کہنا۔ اگر تم میں سے کوئی شخص اُحد پہا کے برابر سونا اللہ کی راہ میں خرچ کردے تو بھی اِن کے آدھے مدیا ایک مد غلے کے برابر نہیں ہو سکتا( یعنی اگر صحابہ نے ایک کھجور بھی اللہ کی راہ میں دی ہو تو وہ ہمارے اُحد پہاڑ سونے کے صدقہ سے بھی ہزارہا درجہ افضل اورمقبول ہے، یاد رکھئے ! صحابہ کے معاملہ میں سراپا مدح بن جانا ہی بہترین طرز ِ عمل ہے ورنہ خاموشی اختیار کرلیں، کوئی ذاتی رائے زنی نہ ہو ورنہ دنیا و آخرت کی تباہی کا خطرہ ہے)

(مفہوم حدیث: ۳۴۲۵، باب قول النبی لو کنت متخذا خلیلاً، صحیح البخاری)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop