قرآن کی تلاوت میں میانہ روی اختیار کریں
حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ہر مہینے میں قرآن مجید کا ایک ختم کرلیا کرو ( یعنی روزانہ ایک پارہ کم از کم پڑھ لیا کرو تاکہ ایک ماہ میں مکمل قرآن پاک کی تلاوت ہو جائے)۔ صحابی نے عرض کیا: یا رسول اللہ ! میں اس سے بھی زیادہ پڑھ سکتا ہوں۔
آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پھر سات راتوں میں ختم کرلیا کرو۔ اور اس سے زیادہ نہ پڑھو ( حافظ قرآن جتنی استطاعت ہو، پڑھ سکتا ہے۔ لیکن عوام الناس کو چاہئے کہ ایک ہفتہ سے زیادہ جلدی ختم نہ کریں کیونکہ اس طرح خدشہ ہے کہ حروف کی صحیح ادائیگی نہ ہوگی اور جلدی کی وجہ سے ثواب میں کمی واقع ہو جائے گی)۔
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





