یہودی مذہب مہد سے لحد تک

یہودی مذہب مہد سے لحد تک

یہودی مذہب پر مکمل مستند اور باحوالہ کتاب ۔ از رضی الدین سید ۔

یہودی مذہب کیا ہے؟ انکی عبادت کی ہوتی ہے، انکے عقائد کیا ہوتے ہیں، انکی زندگی میں مذہب کیسے داخل ہوتا ہے اور یہ دوسری قوموں کے بارہ میں کیا سوچتے ہیں ۔ ایسے سوالات کے تسکین بخش جوابات پر مشتمل ۔

 850.00

Out of stock

Add More 🙂 In Your cart

Product Details

یہودی مذھب بڑی حد تک ایک مکمل نظام زندگی ہے ۔ اسکی ہدایات و احکامات زندگی کے بیشتر پہلوؤں  پر محیط نظر آتی ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ریاست اسرائیل کو کسی حد تک یہودی لوگ شریعت کے مطابق چلا رہے ہیں ۔ جبکہ عیسائیت کی موجودہ کتابوں میں ایسی کوئی ہدایات نہیں ملتی ۔

اس کتاب میں یہودیوں کے متعلق مواد عقائد کے اعتبار سے تو بالکل ٹھیک ہے لیکن اس پر جہاں تک عمل کا تعلق ہے تو بنیاد پرست یہودی آج بھی کافی حد تک عمل پیرا ہیں ۔

یہودیت کے تعارف اور تجزیہ پر ابھی تک اردو میں کوئی جامع کتاب نہیں تھی ۔ تو اس صورت میں تقابل ادیان کا مطالعہ کرنے والوں کے لئے یہ کتاب بہت قیمتی ثابت ہوگی ۔

اس کتاب کی چند خصوصیات جو مفتی ابولبابہ صاحب نے لکھی ہیں وہ یہ ہیں :۔

۔1۔ کوشش کی گئی ہے کہ یہودیت کے تمام رخ پیدائش سے موت تک والے سامنے آجائیں ۔

۔2۔ کتاب کے مندرجات کو مستند بنانے کے لئے حوالے بھی لکھے ہوئے ہیں ۔

۔3۔ اخیر میں منتخب تصاویر کے ذریعے بصری تفہیم پیدا کرنے کی بھی کوشش کی گئی ہے ۔

اس کے علاوہ قرآن کریم اور توریت کی آیتوں کا تقابل بھی کچھ نہ کچھ اس میں موجود ہے ۔

اس کتاب کے ذریعے اہل اسلام حق اور باطل کی پہچان کریں گے اور اپنے مذھب کی حقانیت اور ثقاھت کو جان لیں گے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5951592664900217/923450345581

Additional information

Weight0.428 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

390

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Sharikatul Imteyaaz

Shipping Charges

FREE

Written By

Raza Uddin Sayyad

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔