Description
یاد رفتگاں – علامہ سید سلیمان ندوی
یہ کتاب درحقیقت نصف صدی کی داستان غم ہے ۔ صرف ان مضامین کا مجموعہ نہیں جو علامہ سید سلیمان ندوی نے جانے والوں کے غم میں سپرد قلم کئے ہیں بلکہ سید سلیمان ندوی کے دل کے ٹکڑے ہیں جو صفحات پر پھیلے ہوئے ہیں ۔ اس میں استاذ کا ماتم ہے، رفیقہ حیات کو نوحہ ہے، فضل و کمال کا مرثیہ ہے، اخلاق و شرافت کا رونا ہے اور بے دینوں کا سوگ ہے ۔ ایسے لوگوں کی داستانیں ہیں جو اب نہ سننے کو ملتے ہیں اور نہ دیکھنے کو ۔
مطبوعہ : مجلس نشریات اسلام ۔
Reviews
There are no reviews yet.