۔313 سچی حکایات

۔313 سچی حکایات

عبرت و نصیحت سے بھرپور منتخب 313 سچی حکایات ۔

از افادات: مولانا روم، شیخ سعدی، شیخ قلیوبی اور حکیم الامت تھانوی رحمہم اللہ تعالیٰ ۔

 580.00

4 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں جا بجا امم سابقہ کے حالات و واقعات اور حکایات کو کہیں مفصل اور کہیں مختصراً ذکر فرمایا ہے ۔ تمام انسانوں کو تدبر کی دعوت دی ہے ۔

مولانا روم رحمہ اللہ تعالیٰ کی شہرہ آفاق  البیلی کتاب “مثنوی شریف” میں بھی حکایات سے بڑے سبق آموز نکات اخذ کرکے فکر کی دعوت دی گئی ہے ۔

شیخ سعدی رحمہ اللہ تعالیٰ نے “گلستان و بوستان” میں بھی حکایات کے ذریعے دین و دنیا کے اہم عقدے حل کئے ہیں اور انسانی فکر کا دائرہ وسیع کیا ہے ۔

اس جدید کتاب میں مولانا روم رحمہ اللہ تعالیٰ، شیخ سعدی رحمہ اللہ تعالیٰ، شیخ قلیوبی رحمہ اللہ تعالیٰ اور حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی بیان فرمودہ حکایات کو مرتب کیا گیا ہے ۔ یہ تمام منتخب حکایات نہایت دلچسپ اور عبرت و نصیحت کا مرقع ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5816571565098866/923450345581

Additional information

Weight0.352 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

270

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB