تبصرے
مفتی تقی عثمانی صاحب کے تبصرے
مُتعدد کتابوں پر تحریر کئے گئے تبصروں کا مجموعہ
₨ 780.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
مفتی تقی عثمانی صاحب کے تبصرے
دارالعلوم کراچی کے ترجمان ماہنامہ ” البلاغ ” میں شروع سے نئی مطبوعات پر تبصرہ شائع ہوتا رہا ہے ۔ ابتدامیں سالہا سال تک یہ تبصرہ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مد ظلہ العالی خود تحریر فرمایا کرتے تھے اور کوشش اس بات کی ہوتی تھی کہ جس کتاب پر تبصرہ کیا جا رہا ہے ، اسے تقریبا پورا پڑھنے کے بعد اس وقت تبصرہ لکھا جائے جب اس کے محاسن یا قابل تنقید امور کے بارے میں بصیرت کے ساتھ کوئی رائے قائم ہو چکی ہو ۔ چنانچہ بعض علمی کتابوں پریہ تبصرے بعض اوقات مستقل مقالے کی سی شکل اختیارکرجاتے تھے ۔ چنانچہ حضرت کے ایک عزیزاوردوست مولانا محمد حنیف خالد صاحب استاذ دارالعلوم کراچی نے حضرت کے ماہنامہ ” البلاغ ” میں تحریرکردہ تبصرے جمع فرماکر نہایت محنت اورخوش ذوقی سے یہ مجموعہ مرتب فرمایا ہے جواب کتابی شکل میں آپ کے سامنے ہے ۔
ایسی کتابیں جو انسان کی اصلاح اوراس کےعلم میں اضافے کے ساتھ ساتھ اس کےعقائد کو خراب ہونےاوراسے گمراہی کے اندھیروں سے دوررکھنے میں مددگارہوں ، ہمیشہ اسلاف کی تائیدسےمشرف کتابیں ہی ہوسکتی ہیں۔
آج کے دور میں جب عوام کوئی کتاب خریدتی ہے تواکثر و بیشتراس کے مصنف کے بارے میں کوئی علم نہیں ہو تا کہ آیا وہ شخص کوئی صحیح العقیدہ بھی ہے یا نہیں جسکی وجہ سے اکثر لوگ اپنے عقائد خراب کر بیٹھتے ہیں جس سے ان کی آخرت بھی برباد ہو جاتی ہے ۔
انشاءاللہ یہ کتاب آپ کیلئے بہترین کتب کے انتخاب میں معاون و مددگار ثابت ہوگی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5312238682214242/923450345581
Additional information
Weight | 0.644 kg |
---|---|
Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
Number of Pages | 520 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Good |
Published By | Maktaba Maarif ul Quran |
Shipping Charges | FREE |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1VLq_UfHWITimV8O2skuXPPNpLnJkwFMb/view?usp=sharing |
Written By | Hazrat Molana Muhamad Taqi Usmani |