تقریر سیکھئے

تقریر سیکھئے

ائمہ مساجد، خطباء، مبلغین اور طلبائے مدارس کے لئے ساٹھ سے زائد دینی موضوعات پر مستند علمی واصلاحی تقاریر ۔

از : مفتی جمیل احمد نذیری فاضل دارالعلوم دیوبند

 600.00

5 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اللہ تعالیٰ کی ہزارہا مخلوقات میں سے افضل اشرف المخلوق جس کے سر پر خدا کی خلافت کا تاج رکھا گیا ہے ۔ اسکی ایک خصوصیت “قوت گویائی” ہے ۔ نطق و بیان کی یہ صفت انسان کو اعلیٰ مراتب تک پہنچا سکتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ تعلیمی مراکز خواہ وہ مدارس دینیہ ہوں یا اسکول کالج ہوں ۔ اپنے زیرتعلیم طلباء میں وقتاً فوقتاً ایسے اجتماعی مواقع پیدا کرتے رہتے ہیں جہاں طلباء اپنی خداداد قوت گویائی کو جلا بخش سکیں ۔

یہ کتاب “تقریر سیکھئے” مدارس دینیہ اور اسکول کالج کے طلباء کے لئے جدید اضافہ شدہ ایڈیشن ہے ۔ اسمیں مفتی شکیل احمد صاحب کی بارہ تقریریں “دیکھنا تقریر کی لذت” کے نام شامل کردی گئی ہیں ۔

اس مجموعہ میں جو تقاریر دی گئی ہیں وہ سب مستند معلومات سے مزین ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6053475901338312/923450345581

Additional information

Weight0.456 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

384

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

از افادات

حضرت مولانا مفتی جمیل احمد نذیری مدظلہ

حضرت مولانا مفتی شکیل احمد صاحب مدظلہ

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB