Product Details
عربی کے مشہور مصنف زبدۃ العارفین حضرت شیخ ابن عطاء اسکندری رحمہ اللہ تعالیٰ نے یہ تصنیف مرتب فرمائی جس میں تدبیر اور تقدیر کے درمیان فرق کو واضح کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ تقدیر کیا ہے اور تدبیر کتنی ضروری ہے ۔ اس کا ترجمہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے لکھا ہے جب کہ اس پر حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ تعالیٰ کے حواشی و ملفوظات نے اس کتاب کو نور سے بھر دیا ہے ۔ اس کی افادیت اور نافعیت کو لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہین ہے ۔
اس کتاب کے بارہ میں حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ لکھتے ہیں کہ حقیقت تو یہی ہے کہ تقدیر کے آگے کسی کی نہیں چلتی مگر پھر بھی بہت سی مصلحتوں اور حکمتوں سے تدبیر مشروع ہوئی ہے ۔ اس لئے تدبیر اپنانا بھی ضروری ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5657852824309865/923450345581
Additional information
Weight | 0.28 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 192 |
Written By | Sheikh Ibn e Ata Sikandari |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔