طہارت ونماز کے مسائل
طہارت ونماز کے مسائل
طہارت و نماز کے 1500 جدید مسائل کا انسائیکلو پیڈیا
از افادات: شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ
₨ 810.00
2 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
نماز اور طہارت کے مسائل اس قدر ضروری ہیں کہ مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے تھے کہ میری ساری عمر فقہ پڑھنے پڑھانے میں ہی گزری لیکن اب بھی بعض اوقات نماز پڑھنے کے بعد کتاب دیکھ کر پتہ لگاتا ہوں ۔
یہ ایک بہت بنیادی چیز ہے یعنی طہارت ونماز کی اس قدر اہمیت ہے کہ اگر نماز مکمل یاد کرلی تمام فرائض اور سنتیں بھی ادا کیں مگر وضو ہی ٹھیک نہ تھا یا پاکی ناپاکی کے مسائل معلوم نہ تھے تو نماز قبول نہ ہوگی ۔
اس کتاب میں 1500 جدید مسائل بیان کئے گئے ہیں بالخصوص مصنوعی دانتوں کے ساتھ غسل، واشنگ مشین سے پاکیزگی، ڈارئی کلین کا حکم اور اس جیسے کئی جدید مسائل بھی شامل ہوگئے ہیں ۔
نیز نماز کے بھی جدید مسائل اس کتاب میں آپکو مل جائینگے مثلاً ٹیک لگا کر نماز پڑھنے کے مسائل، کرسی پر نماز کے مسائل، غسل میت، جنازہ اور کفن دفن کے مسائل بھی اس کتاب میں شامل ہوگئے ۔
گویا یہ نماز پڑھنے والوں کے لئے ایک بہت ہی قیمتی تحفہ ہوگئی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5725187414243631/923450345581
Additional information
Weight | 0.560 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 478 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |