تاریخ مشائخ چشت
تاریخ مشائخ چشت
برکۃ العصر، قطب العالم، عارف باللہ، شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی سب سے پہلی تالیف جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر اپنے پیر و مرشد حضرت اقدس مولانا خلیل احمد صاحب تک اپنے سلسلہ کے بیالیس مشائخ چشتیہ کے حالات وقعیہ ورفیعہ جمع کئے ہیں ۔
₨ 500.00
Out of stock
Product Details
اس کتاب کی اہمیت کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا کیونکہ اس میں ایسے مشائخ اولیاء اللہ کے اسماء و حالات جمع کئے گئے ہیں جن کا وجود نعمت اور انکا ذکر رحمت ہے ۔ یہ لوگ واصل اور موصل الی اللہ تھے ۔ حقیقی مومن اور کامل مسلمان تھے ۔ یہی لوگ حقیقتاً اللہ کے نیک بندے تھے ۔
اس کتاب کا مقصود شجرہ مشائخ چشت یعنی سلسلہ تھانویہ امدادیہ کے مشائخ کا تذکرہ ہے ۔
مصنف مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ لکھتے ہیں کہ اس کتاب کو لکھنے کی بڑی غرض یہ ہے کہ صلحائے کرام کے ذکر سے رحمت کا نزول ہوگا ۔ ورنہ مجھ جیسے شخص کا ایسی کتاب لکھنا اولیاء اللہ کے ادب کے خلاف ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5425886410854359/923450345581
Additional information
Weight | 0.386 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 274 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Maktabatul Mazahir |
Shipping Charges |