تاریخ اسپین

اسپین میں مسلمانوں کو عالیشان فتوحات اور کاوشیں اور شان و شوکت حاصل رہی ۔ یہ کتاب تاریخ اسپین پر سید محمد احمد صاحب نے لکھی ہے ۔

 650.00

Out of stock

Product Details

اسپین پر مسلمانوں نے ایک عرصہ تک شان و شوکت کے ساتھ حکومت کی ۔ اس کا تذکرہ علامہ اقبال رحمہ اللہ تعالیٰ کی شاعری میں بھی موجود ہے ۔ اس کتاب میں مسلم سپین کے حالات و واقعات مؤرخانہ انداز میں پیش کئے گئے ہیں ۔ کتاب کے آخر میں اندلس کے متعلق بہت سی وقیع معلومات کو اس کتاب میں اس لئے جمع کر دیا گیا ہے کہ ایک تو مختلف رسائل و جرائد اور کتب میں ان منتشر مضامین کو ایک ہی کتاب میں جمع کردیا جائے اور مطالعہ اسلامی اسپین سے مسلمانوں کو نہایت اہم اور واضح تعلیمات ملتی ہیں ۔ ایک جراتمندانہ تاریخ پڑھنے کو ملتی ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6147118835322941/923450345581

Additional information

Weight0.582 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

600

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Mushtaq Book Corner

Shipping Charges

FREE

Written By

Sayed Muhammad Ahmad