تاریخ جنات وجادو اور شیاطین
تاریخ جنات وجادو اور شیاطین
قرآن و حدیث کی روشنی میں ۔
مجموعہ “تاریخ الجن والسحر” یعنی جنات اور انکا شرعی علاج مع منزل اور آیات شفاء
تالیف : مولانا مفتی عبید الرحمن بجنوری رحمہ اللہ تعالیٰ
₨ 650.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
Out of stock
سحر یعنی جادو درحقیقت جنات و شیاطین کی مشترکہ کارروائی کا نتیجہ ہے ۔ یہ اُنکی شرارت اور فساد پسندی کی ایک سائنس ہے ۔ جس کو گمراہ انسان اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور دوسروں کو اذیت میں مبتلا کرتے ہیں ۔
مرتب و ناشر قاری محمد اسحاق ملتانی لکھتے ہیں : "ہم نے قرآن و حدیث کی تعلیمات اور اس موضوع سے متعلق علمائے محققین کی تحقیقات کو سامنے رکھ کر اپنے قارئین کے لئے یہ کتاب " تاریخ جنات و جادو اور شیاطین" مرتب کی ہے ۔
اس سے قبل دو کتابوں کا مجموعہ
تاریخ جنات و جادو (مرتب مولانا عبیدالرحمن بجنوری رحمہ اللہ تعالیٰ)۔
جنات اور انکا شرعی علاج (مرتب مولانا ہارون القاسمی المدنی)۔
شایع کیا تھا مگر اب یہ اضافے اور ترامیم کے ساتھ نیا مجموعہ بنام "تاریخ جنات و جادو اور شیاطین" آپکے سامنے ہے ۔
اس کتاب کا مقصد یہ ہے کہ مسلمان ان مسائل کا شکار نہ ہوں اور دھوکے باز اور جعلی عاملوں سے بچ جائیں ۔ یہ کتاب ایک بہترین راہنما ثابت ہوگی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8805877126119382/923450345581
Additional information
| Weight | 0.366 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 240 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Hazrat Maulana Mufti Ubaidu Rrahman Bajnoori Sahib, Hazrat Maulana Muhammad Haroon AL-Qasmi AL-Madani |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











