طب نبوی

طب نبوی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جن طریقوں سے خود علاج فرمایا ہے یا دوسرے کسی شخص کے لئے کوئی نسخہ تجویز فرمایا ہے اور اُسکو نفع تام ہوا ہے تو ایسے تمام آزمودہ نسخوں اور حکیمانہ طریقوں کو اس کتاب میں جمع کیا ہے ۔ از امام شمس الدین ابن قیم رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

نیز اس کتاب میں مختلف بیماریوں کے بارہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طبی مشوروں کے علاوہ بارگاہ نبوت سے مریضوں کو ہدایات بھی دی گئی ہیں ۔ اور دوران مرض میں کھانے پینے کی مقدار اور پرہیز وغیرہ بھی بتائے گئے ہیں ۔

 980.00

11 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

طب نبوی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جن طریقوں سے خود علاج فرمایا ہے یا دوسرے کسی شخص کے لئے کوئی نسخہ تجویز فرمایا ہے اور اُسکو نفع تام ہوا ہے تو ایسے تمام آزمودہ نسخوں اور حکیمانہ طریقوں کو اس کتاب میں جمع کیا ہے ۔ از امام شمس الدین ابن قیم رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

نیز اس کتاب میں مختلف بیماریوں کے بارہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طبی مشوروں کے علاوہ بارگاہ نبوت سے مریضوں کو ہدایات بھی دی گئی ہیں ۔ اور دوران مرض میں کھانے پینے کی مقدار اور پرہیز وغیرہ بھی بتائے گئے ہیں ۔

Additional information

Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

512

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idarah Matbuat e Sulemani

Shipping Charges

FREE

Written By

Imam Shamsuddin Qayyim RA