تسھیلِ بیضاوی — شرحِ تفسیرِ بیضاوی

تسھیلِ بیضاوی — شرحِ تفسیرِ بیضاوی

یہ کتاب تفسیرِ بیضاوی شریف کی ایسی جامع اور سہل شرح ہے جو خاص طور پر درسِ نظامی کے طلبہ کے لیے لکھی گئی ہے۔
اس کے مصنف حضرت مولانا مجیب الرحمن صاحب دامت برکاتہم (مدیر دارالعلوم الاسلامیہ، ڈیرہ اسماعیل خان) ہیں۔
کتاب میں اصل عربی عبارت کا سادہ اردو ترجمہ، مفصل تشریح، اور اہم نکات سوال و جواب کی شکل میں شامل ہیں

 1050.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

1 in stock

تسھیلِ بیضاوی، تفسیر بیضاوی شریف کی ایسی منفرد شرح ہے جو مشکل مقامات کو آسان انداز میں واضح کرتی ہے۔ مصنف نے عبارتِ بیضاوی کا لفظی و مفہومی ترجمہ دونوں شامل کیا ہے ۔
ہر باب میں تشریحات کے ساتھ اہم فقہی و تفسیری نکات دیے گئے ہیں۔ متعدد مقامات پر سوال و جواب کا طرزِ بیان ہے ۔ یہ کتاب درس نظامی درجہ مشکوۃ شریف والے طلبائے کرام کے لئے بہترین تحفہ ہے ۔

۔📚 اگر آپ تفسیر بیضاوی کو آسان انداز میں سمجھنا چاہتے ہیں تو “تسھیل بیضاوی” آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
مزید اسلامی کتب دیکھنے کے لیے
KitabFarosh.com/fehrist
ملاحظہ کریں۔

Additional information

Weight0.5 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

400

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Maktaba Imdadia

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana Mujeeb ur Rehman

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop