سنتِ نبوی اور جدید سائنس ۔ حکیم طارق محمود چغتائی
سنتِ نبوی اور جدید سائنس ۔ حکیم طارق محمود چغتائی
۔“سنتِ نبوی اور جدید سائنس” صدارتی ایوارڈ یافتہ محقق، مصنف اور شیخُ الوظائف حکیم محمد طارق محمود چغتائی کی ایک نہایت اہم، جامع اور فکری کتاب ہے۔
مصنف نے اس کتاب میں سائنسی تحقیقات کی روشنی میں یہ ثابت کیا ہے کہ سنتِ نبوی ﷺ اور اسلامی تعلیمات وہی حقیقتیں بیان کرتی ہیں جن تک جدید سائنس صدیوں بعد پہنچتی ہے۔
دو جلدوں پر مشتمل یہ کتاب قارئین کی سوچ بدل دینے والی تحقیق پر مشتمل ہے ۔
₨ 1850.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
1 in stock
یہ کتاب سیرت، طب، سائنس، روحانیت اور تحقیق کا حسین امتزاج ہے۔
حکیم طارق محمود چغتائی صاحب نے نہایت مضبوط دلائل، مستند حوالوں اور جدید سائنسی تحقیق کی روشنی میں یہ بتایا ہے کہ:۔
سنتِ نبوی ﷺ انسانی صحت اور جسمانی نظام کو کامل توازن دیتی ہے
جدید سائنس صحت، غذا، نیند، طہارت، چلنے، بیٹھنے، پینے، کھانے اور دیگر روزمرہ سنتوں کی افادیت کی تصدیق کرتی ہے
نبی کریم ﷺ کے ہر عمل کے پیچھے سائنسی حکمت موجود ہے
سائنس جتنا آگے بڑھتی ہے، اتنا ہی اسلامی تعلیمات کی حقانیت واضح ہوتی چلی جاتی ہے
کتاب میں درج موضوعات پڑھ کر قاری حیران رہ جاتا ہے کہ:۔
جدید تحقیق کس طرح نبوی سنتوں کی تائید کرتی ہے
روزمرہ سنتوں سے جسمانی و روحانی فوائد کیسے حاصل ہوتے ہیں
سائنس اور اسلام کس طرح حقیقت میں ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں
مصنف نے نہ صرف سائنسی حقائق بیان کیے ہیں بلکہ ان کے پیچھے موجود روحانی اور اخلاقی حکمتیں بھی واضح کی ہیں۔
Additional information
| Weight | 0.7 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 470+451=921 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Fine |
| Published By | Idarah Islamiyat |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Hakeem Tariq Mahmood Chughtai |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.












